عارفوالا/ڈسٹرکٹ رپورٹر پیر بلال شاہ/عارف والا/ المناک حادثہ عارفوالا: بورے والا روڈ پر بس اور مسافر کوچ کے درمیان خوفناک تصادم، 5 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی، ریسکیو عارفوالا: ریسکیو ٹیمیں عارف والا اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنے میں مصروف ہیں۔ بس چل رہی تھی کہ سامنے سے آنے والی مسافر کوچ سے ٹکرا گئی۔

0 Comments